🌸 جبران کا مشن: دکھی انسانیت کی خدمت 🌸 الحمدللہ! جبران فری فارمیسی کیمپ پوسٹ گریجویٹ کالج میں متاثرین کا علاج جاری ہے۔ یہاں مریضوں کو ملٹی نیشنل کمپنیوں کی اعلیٰ معیار کی ادویات بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔ یہ سب آپ سب کی دعاؤں اور تعاون کی بدولت ممکن ہے۔ 🙏❤️
Read More